ابنا: یمن کے جنوبی علاقہ میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ایک حملے میں 11 یمنی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ فوجی یمن کے جنوب میں لودر چوکی پر تھے جنھیں القاعدہ نے ایک حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ ....... /169
8 اپریل 2012 - 19:30
News ID: 307569
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم نے ایک حملے میں 11 یمنی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔